لڑکے کو قابو کرنے کا طریقہ۔۔۔

اسلام علیکم سر میری ایک دوست ایک لڑکے کی محبت میں مبتلا تھی۔وہ اس لڑکے سے بےانتہا محبت کرتی تھی۔شروع شروع میں وہ لڑکا بھی اس سے بہت محبت کرتا تھا ۔پھروہ لڑکا اچانک سے تبدیل ہو گیا۔اس نے میری دوست کو (mentally torture) کرنا شروع کر دیا۔وہ کبھی اس سے بات کرتا تھا اور کبھی غائب ہو جاتا تھا۔جب میری دوست اسے میسج کرتی تھی تو وہ میسج (read) کر کے کئی کئی گھنٹے جواب نہیں دیتا تھا۔وہ وٹس ایپ پر آن لائن ہوتے ہوئے بھی اس کے میسجز اگنور کرتا تھا۔اس کے سارے وٹس ایپ سٹیٹس پڑھتا تھا مگر کوئی (response) نہیں دیتا تھا۔کئی سو کالز کے بعد وہ میری دوست کی کال پک کرتا تھا۔وہ لڑکا نہ ہی میری دوست کو چھوڑتا تھا اور نہ ہی اپناتا تھا۔ہم ساری لڑکیاں مل کراپنی دوست کو سمجھاتی تھی کہ تم اس لڑکے کو چھوڑ دو۔یہ تمہیں پاگل کر دے گا۔لیکن میری دوست اتنی اذیت سہنے کے باوجود اس لڑکے کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں تھی۔وہ اپنی ذہنی کیفیت کی وجہ سےخود کشی کے قریب تھی کہ خوش قسمتی سےآپ کی ایک ویڈیو اس کے سامنے آ گئی۔ویڈیو دیکھنے کے بعد اس نے آپ سے رابطہ کیا۔آپ نے اس کا کیس تفصیل سے سن کر اسےایک ایسا (relationship plan) بنا کر دیا کہ وہی لڑکا جو میری دوست کو اگنور کرتا تھا۔سائیکولوجوجیکلی اتنا ویک ہو گیا کہ میری دوست کو دن میں ہزار بار کال کرنے لگا۔پہلے میری دوست اس لڑکے کے لئے روتی تھی۔اس کے پیچھے بھاتی تھی۔اب وہ لڑکا میری دوست کے لئے روتا ہے۔اس کے پیچھے بھاگتا ہے۔ہم ساری لڑکیاں یہ سب دیکھ کر بہت حیران ہیں۔آپ نے میری دوست کو کچھ جملے کہے تھے جو مجھے بہت پسند آئے تھے کہ اس لڑکے کو چھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔آپ میرے (relationship plan) پر عمل کریں۔ہم دونوں مل کراس لڑکے کو سائیکولوجیکلی اتنا ویک کر دیں گے کہ وہ آپ کے لئے علاوہ کسی اور لڑکی کے قابل ہی نہیں رہے گا۔سر مجھے بھی آپ سے (relationship plan) بنوانا ہے۔ میری دوست مجھے آپ کا نمبر نہیں دے رہی۔میں کیسے آپ کو اپنا کیس بتا کر (relationship plan) بنوا سکتی ہوں۔
جواب۔۔۔آپ میرے ہیلپ لائن نمبر(0310-1444305) پر کال کر کے گھر بیٹھے مجھ سے (Relationship Plan) بنوا سکتی ہیں۔اس کے لئے آپ کو میرے پاس آنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں