پاگل لڑکی

سوال۔۔۔کسی نے پوچھا ہے کہ سر۔۔۔سب لوگ مجھے پاگل کہتے ہیں۔۔۔کیا میں واقعی پاگل ہوں؟۔۔۔

جواب۔۔۔لوگ کون ہوتے ہیں۔ کسی کو پاگل قرار دینے والے کیونکہ کسی کو پاگل قرار دینے کا حق صرف ماہر نفسیات کے پاس ہی محفوظ ہے اوروہ بھی اس حق کوبہت سوچ سمجھ کراستعمال کرتا ہے۔

اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ لوگ کسی کو پاگل کیوں کہتے ہیں؟۔ہوتا یہ ہے کہ جب لوگوں کو کسی کی سمجھ نہیں آتی تو وہ اسے سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے یا تھوڑی سی کوشش کرنے کے بعد”فیل”ہو جاتے ہیں تووہ اپنی اس کسی کو نہ سمجھ پانے کی کوچھپانے کے لئےدوسرے کو پاگل کہنے لگتے ہیں

یاد رکھیں۔۔۔اگر کبھی بھی زندگی میں آپ کو لگے کہ لوگ آپ کو سمجھ نہیں پا رہے توان سے الجھنے اورزبردستی اپنا آپ انھیں سمجھانے کی بجائے۔کسی انسانوں کو اچھی طرح سمجھنے والے یعنی ماہر نفسیات سے رابطہ کریں۔کیونکہ کوئی حقیقت میں پاگل نہ بھی ہو تویہ لوگ  اپنی ناسمجھنی سے اسےواقعی پاگل کر دیتے ہیں۔

6 thoughts on “پاگل لڑکی”

      1. Bai mara bi 1 masla ha jis ki mujy samaj nai aa rahi ais ki waja sa buhat purshan ho agr ap ijzat da to puch sakta ho 7 month sa ais ki waj sa buhat tenshion ha plz reply jaldi kr ma ap ka wait kro ga

      2. Bai mara bi 1 sawal jis waja sa buhat purshan ho 7 month sa buhat tenshion ma ho plz mujy ijzat do ka ma apna sawal batano ma ap ka intzar kro ga plz plzzzzzzz

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *