ماہر نفسیات صابر چوہدری سے فون پر سیشن لیں۔۔۔

تیس منٹ کے فون سیشن کی فیس۔۔۔تین ہزار روپے۔۔۔وٹس ایپ

سکائیپ آڈیو کال۔۔۔

فیس بھیجنے کا طریقہ۔۔۔ایزی پیسہ یا بینک ٹراسفر۔۔۔مزید معلومات کے لئے صابر چوہدری کے منیجر۔۔۔اسد علی۔۔۔سے رابطہ کریں۔۔۔

03234611090 

نوٹ۔۔۔اب آپ صابرچوہدری کے ٹرینڈ کئے ہوئے ماہر نفسیات (سرفاروق) سے بھی فون سیشن لے سکتے ہیں۔۔۔ان کے تیس منٹ کے فون سیشن کی فیس۔۔۔ایک ہزار روپے ہے۔۔۔سر فاروق سے رابطہ کرنے کے لئے ان کے نمبر پر وٹس ایپ یا کال کریں۔۔۔03144675913

  1. میں باقی ماہر نفسیات سے کیسے منفرد ہوں۔۔۔

    آپ تک پہنچنے سے پہلے میں نا صرف پاکستان بلکہ تقریباًسو سے زائدممالک کےلوگوں کے ساتھ کام کر چکا ہوں۔

  2. انسان کی نفسیات اور جذبات کوسمجھتا ہوں۔ 

     اردو بولتا ہوں۔

    باقی ماہرنفسیات کی طرح۔۔۔مسائل کوذہنی مسائل نہیں بلکہ زخم سمجھتا ہوں۔میرا ماننا ہے کہ زندگی میں زندہ لوگوں کو کبھی بھی کسی سے بھی کسی قسم کا زخم لگ سکتا ہے۔میں زخم کے سینے،بھرنے اور ٹھیک ہونے پردل سے یقین رکھتا ہوں۔

    جذباتی مسائل کے حل کے لئے۔۔۔جذباتی تجزیہ(Emotional Analysis) ۔۔۔محبت کا تجزیہ (Love Analysis) ۔۔۔تعلقات کا تجزیہ  (Relationship Analysis)۔۔۔شخصیت کا تجزیہ (Personality Analysis) ۔۔۔ بھی کرتا ہوں۔۔۔

    میں نے سائیکولوجی (نفسیات) کو دل سے پڑھا ہے۔( یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ نے نوٹ کیاہو گا کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب لوگوں کو میڈیکل یا انجینئرنگ میں داخلہ نہیں ملتا تو جس مضمون میں انھیں داخلہ ملتا ہے وہ اسی  مضمون کومجبوراً پڑھنےلگ جاتے ہیں)۔