ماہر نفسیات صابر چوہدری سے فون پر سیشن لیں۔۔۔

تیس منٹ کے فون سیشن کی فیس۔۔۔تین ہزارروپے۔۔۔وٹس ایپ یا سکائیپ پر آڈیو کال۔۔۔

فیس بھیجنے کا طریقہ۔۔۔ایزی پیسہ یا بینک ٹراسفر۔۔۔

مزید معلومات کے لئے صابر چوہدری کے منیجر۔۔۔اسد علی۔۔۔

سے رابطہ کریں۔۔۔03234611090

نوٹ۔۔۔اب آپ صابرچوہدری کے ٹرینڈ کئے ہوئے ماہر نفسیات (سرفاروق) سے بھی فون سیشن لے سکتے ہیں۔۔۔ان کے تیس منٹ کے فون سیشن کی فیس۔۔۔ایک ہزار روپے ہے۔۔۔سر فاروق سے رابطہ کرنے کے لئے ان کے نمبر پر وٹس ایپ یا کال کریں۔۔۔03144675913

Cabir Chaudhary

 مختصر تعارف

میرا نام صابر چوہدری ہے۔ گو کہ انگلش میں صابر ایس سے لکھا جاتا ہے مگر میں پین نیم یعنی قلمی نام کے طور پر اپنا نام سی سے لکھتا ہوں۔۔۔

تعلق پاکستان (لاہور) سے ہے مگر پچھلے کئی سال سے پاکستان سے باہر دوبئی میں رہتا ہوں۔

الحمداللہ…میری تینوں کتابوں…پہلی (ابنارمل کی ڈائری)…دوسری(ماہر نفسیات کی ڈائری)…تیسری (زخموں کی ڈائری) کا شمار پاکستان کی سب سے زیادہ بکنے اور پڑھی جانے والی کتابوں میں ہوتا ہے۔

پرائیویسی پالیسی۔۔۔

بطور ماہر نفسیات میں آپ کی ہر بات محفوظ رکھنے کا پابند ہوں۔اس لئےآپ مجھ سے کھل کر وہ بات بھی کر سکتے ہیں جو آپ کسی اور سے نہیں کر سکتے۔

یاد رکھیں میں آپ کی اجازت کے بغیر آپ کی کوئی بھی بات اپنی کسی بھی تحریر میں شیئر نہیں کرتا۔

پرائیویسی پالیسی کی سب سے بڑی مثال میری کتاب ابنارمل کی ڈائری ہے۔ جس میں میں نے اپنے کلائینٹ جاسم جو کہ ایک حقیقی کامیاب انسان کا فرضی نام ہے کی شناخت کو اپنی کتاب بیچنے کے لئے بھی شیئر یا استعمال نہیں کیا۔شاید یہی وجہ ہے کہ اللہ نے اس کتاب کو اتنی مقبولیت سے نوازہ۔